counter easy hit

گوجرانوالہ :خاتون سمیت 3 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

Gujranwala: 3 suspected terrorists

Gujranwala: 3 suspected terrorists

گوجرانوالہ …..گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے خاتون سمیت 3 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر دھلے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی،کارروائی میں خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا،جبکہ ایک ساتھی فرارہوگیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بر آمد کرلیا گیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ سے ہے۔وجرانوالہ …..گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے خاتون سمیت 3 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر دھلے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی،کارروائی میں خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا،جبکہ ایک ساتھی فرارہوگیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بر آمد کرلیا گیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ سے ہے۔