counter easy hit

گجرات :جشن بہاراں کے سلسلے میں خصوصی بچوں کا سپورٹس گالا

Gujarat sports gala

Gujarat sports gala

100میٹر ریس ، وہیل چیئر ز ریس، جمناسٹک ، ٹیبلو شو اور مارشل آرٹس کے مقابلے ہوئے
گجرات ( نامہ نگار )جشن بہاراں کے سلسلے میں خصوصی بچوں کا سپورٹس گالا منعقد ہوا جس میں سلو لرنز سکول، ڈیف اینڈ ڈمب سکول گجرات، سپشل ایجوکیشن سنٹر سرائے عالمگیر، سیکنڈری سکول ڈیف اینڈ ڈمب گجرات، سپیشل ایجوکیشن سنٹر کھاریاں اور دیگر سپیشل سکولوں کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ سپورٹس گالا کے مہمانان خصوصی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ایم این اے چوہدری جعفر اقبال، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ایم پی ایز میجر (ر) معین نواز، چوہدری اشرف دیونہ، چوہدری 145 ڈی او سپورٹس ندیم بٹ اور سعید اقبال تھے ۔ سپورٹس گالا 100میٹر ریس،چاٹی ریس، وہیل چیئر ز ریس، جمناسٹک ، ٹیبلو شو اور مارشل آرٹس کے مقابلے ہوئے