counter easy hit

گجرات چوکی گرین ٹاؤن انچارج کا علاقے میں گشت نہ ہونے کے برابر ہے

Gujarat post

Gujarat post

گجرات(صغیراحمدقمر)گجرات چوکی گرین ٹاؤن انچارج کا علاقے میں گشت نہ ہونے کے برابر ہے علاقے میں چرس فروش اور متعدد غلط کاموں میں ملوث لوگ کا آنا جانا لگا رہتاہے عوام کا کہناہے کہ رحمان بیکری کے سامنے والے گلے میں ناکہ لگایاجائے تاکہ مشکوک افراد کو گرفتار کیاجائے