yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

PAT فرانس کی جانب سے پیرس ادبی فورم کے مہمان شعراء کرام کے اعزاز میں عشائیہ

Yes 2 Webmaster July 1, 2015 1 min read
France Honor Party
Share this:
France Honor Party
France Honor Party

فرانس (انجم بلوچستانی) پیرس بیورو اور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان عوامی تحریک فرانس کی جانب سے پیرس ادبی فورم کے پہلے عالمی مشاعرہ اور فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے شعری مجموعہ کلام” ہمیشہ تم کو چاہیں گے”کی تقریب پذیرائی میں یورپ بھر سے شرکت کے لئے آنے والے معزز شعرائے کرام،محترم جناب جمشید مسرور،ناروے؛ نمحترمہ غزل انصاری،برطانیہ؛ فرزانہ نیناں، نوٹنگھم؛راحت زاہد، گلاسگو اورشبنم خلجی کے اعزاز میںایک شاندارعشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

اس پر وقار تقریب کی صدارت جناب حسن میر قادری صاحب نے کی،جو ناروے سے تشریف لانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر جناب جمشید مسرور سے دوستی اور محبت کا رشتہ رکھتے ہیں۔ تقریب میں پیرس ادبی فورم و پاکستان عوامی تحریک وو من ونگ کی صدر معروف شاعرہ سمن شاہ ،پیرس ادبی فورم کے جنرل سیکریٹری نوجوان شاعر ایاز محمود ایاز، فرانس کے ممتاز شاعرو کالم نگار عاکف غنی، فرانس کے نوجوان شاعر آصف جاوید عاصی اور ویب سائٹ گجرات لنک کی ریذیڈنٹ ایڈیٹر ناصرہ خان کے علاوہ پاکستان عوامی تحریک ،فرانس کی مرکزی قیادت اور کارکنان موجود تھے

جنہوں نے مہمانوں کا پر جوشاستقبال کیا۔جناب حسن میرنے جمشید صاحب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ”پاکستان عوامی تحریک کے پلیٹ فارم پر ادب کے جگمگ کرتے ہوئے ستاروں کا جمع ہونا روشنی کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔ہمیں ایسی محفلوں اور ادبی پروگرامز کی بھر پور حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔

”پاکستان عوامی تحریک فرانس کے ڈپٹی سیکریٹری جناب طاہر عباس نے مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور مہمانوں سے گزارش کی کہ” وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دستخطی مہم پر اپنے اپنے احتجاج کی مہر لگائیں۔”جس پرتمام مہمانوں نے اس ظلم اور ناانصافی کے خلاف شر وع کی گئی دستخطی مہم کا ساتھ دیتے ہوئے اس فہرست پر اپنے دستخط ثبت کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post محمد شکیل چغتائی کے صاحبزادوں اور فہیم انصاری کی عیادت کرنے کی تصویری جھلکیاں
Next Post PATفرانس کی جانب سے پیرس ادبی فورم کے مہمان شعراء کرام کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.