counter easy hit

گووندا نے اپنی نئی فلم کا ٹریلر ممبئی میں لانچ کر دیا

Govinda

Govinda

ممبئی (یس ڈیسک) فلمی کاسٹ سمیت دیگر اداکاروں کی موجودگی میں فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا۔ گوندا نے سٹیج پر ڈانس کیا تو حاضرین نے دل کھول کر داد دی۔

نامور فلمساز گنیش اچاریا کی زیرنگرانی بننے والی ایکشن کامیڈی فلم کی کہانی 2 جڑواں بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی شرارتوں اور کمال اداکاری سے رواں سال 30 جنوری کو مداحوں کا دل جیتنے کی کوشش کریں گے۔

فلم میں مرکزی کردار گوندا نے ادا کیا ہے جبکہ امیتابھ بچن، پریم چوپڑا اور حنیف ہلال بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہیں۔