yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں، خورشید شاہ

MH Kazmi May 5, 2017 1 min read
Governor Sindh do not be King loyal of the King, Khursheed Shah
Share this:

 کراچی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں جب کہ گورنر کو سیاسی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا اور ہمیں غیر جانبدار گورنر چاہیے لہذا گورنر استعفی دے کر سیاست کریں۔

Governor Sindh do not be King loyal of the King, Khursheed Shah
Governor Sindh do not be King loyal of the King, Khursheed Shah

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کے نصیب اچھے ہیں کہ تیل کی قیمتیں کم ہیں مگر اس کے باوجود لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، میاں صاحب والے جھوٹ بولتے ہیں، نندی پور پاور پراجیکٹ بنایا مگر کوئی فائدہ نہیں، نیلم جہلم پاور پلانٹ انہوں نے بنایا مگر اس سے بھی نجانے کب بجلی ملے گی تاہم میری دعا ہے کہ لوگوں کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات ملے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت سیکورٹی رسک بن چکی ہے، سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا جب کہ لاہور میں ہمارا دھرنا نہیں اجلاس تھا۔

خورشید شاہ نے کہا کہ گورنر کو سیاسی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا، گورنر سندھ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں، گورنر کو میٹرو بس اچھی لگتی ہے تو پنجاب کے اسپتال جا کر دیکھ لیں، گورنر نے اپنے عہدے کے ضوابط خراب کیے ہیں، ہمیں سندھ میں غیر جانبدار گورنر چاہیے لہذا گورنر استعفی دے کر سیاست کریں۔ ملزم اور مجرم میں فرق ہے اس لیےگورنر جس سے ملنا چاہتے ہیں ملیں، گورنر مخالفین سے ملیں اس پر کوئی اعتراض نہیں۔

قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ ایک وفاقی وزیر نے ٹوئیٹ کو زہر قاتل کہہ دیا، وزیر صاحب نے اپنی ہی ایجنسیوں کو غلط کہہ دیا جب کہ پاناما لیکس ہم نے نہیں بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جندال سے خفیہ ملاقات میں کیا ہوا بتایا جائے، کبھی مودی کو دعوت اور کبھی جندال سے ملاقاتیں، واضح کیا جائے کہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا وطن دشمنوں کے ساتھ جب کہ وزیراعظم جندال سے ملاقات پر قوم سے خطاب کرکے اعتماد میں لیں، کلبھوشن یادیو پر کوئی اور فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کے بس کی بات نہیں ہے، نوازشریف کلبھوشن کی پھانسی میں تاخیر کروا سکتے ہیں مگر ٹال نہیں سکتے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sufis message must be common to eliminated the terrorism, Bilawal Bhutto Zardari
Previous Post دہشت گردی کے خاتمے کے لئے صوفیائے کرام کا پیغام عام کرنا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری
Next Post بھارت کا منفی کردار افغانستان میں مسائل بڑھارہا ہے، ترجمان دفترخارجہ
The India's negative role increases problems in Afghanistan, FO spokesman

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.