counter easy hit

حکومت اسپین نے نیشنلٹی کے پراسس 2015 کو تیز کرنے کی منظوری دے دی

Nationality

Nationality

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) حکومت اسپین نے نیشنلٹی کے پراسس 2015 کو تیز کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

یہ پروگرام اسی طرح کا ہے جیسے 2013 میں نیشنلٹی کے پراسس کو تیز کرنے کے لئے پٹواریو ں کی خد مات حا صل کیں تھیں۔اور اب 2015 میں بھی اسی طریقہ کار کو اپنایا جا رہا ہے۔

جس کے تحت نیشنلٹی کے پراسس کو تیز کردیا جائے گا ۔جس میں نیشنلٹی جمع کرانے اور ریجکٹ ہو نے کی صورت میں دوبارہ پراسس میں آنے کے عمل کو تیز کر دیا جائے گا ۔اور وہ تمام لوگ جو نیشنلٹی کے انتظار میں ہیں اب اس سال تیز عمل کے ذریعے کلیئر ہو جائیں گے۔