counter easy hit

حکومت کے علاوہ کوئی فرد یا جماعت قتال کا فیصلہ نہیں کرسکتی، سراج الحق

Sirajul Haq

Sirajul Haq

اسلام آباد (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کوئی فرد، تنظیم یا جماعت قتال کا فیصلہ نہیں کرسکتی، قتال کا فیصلہ صرف حکومت وقت کرسکتی ہے، ہر برائی کے خلاف جدوجہد کو جہاد کہا جاسکتا ہے، بنجر زمین کو آباد کرنا اور تعلیم دینا بھی جہاد ہے،

امیر جماعت اسلامی سراج الحق ان خیالات کا اظہار انھوں نے کہا کہجہاد کے وسیع معنی ہیں، اسے بدنام کرنا انصاف کی بات نہیں۔