yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نگران وزیراعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن متفق

Web Editor May 11, 2018 1 min read
Government and opposition agree on the name of the guardian prime minister
Share this:

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے ایک نام پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کا اعلان 15 مئی کو اپوزیشن لیڈر کرینگے۔

Government and opposition agree on the name of the guardian prime ministerتفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے نام پر میں اور وزیراعظم متفق ہوگئے ہیں، نگران وزیراعظم ایک اچھا منتظم اور سب کے لیے قابل قبول ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نام متفقہ ہے میرے دل میں محفوظ ہے میں بہت اچھا رازداں ہوں میڈیا جتنا بھی کہے وقت سے پہلے نام نہیں بتاؤں گا، خورشید شاہ نے کہا کہ پہلے نام سامنے آجاتے تو میڈیا اس کا تیاپانچہ کردیتا ہے۔

واضح رہے کہ چار مئی کو نگران وزیراعظم کے لئے دو ناموں پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اتفاق کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان پندرہ سے اٹھائیس مئی کے دوران ایک ملاقات ہوگی، جس میں متوقع نگران وزیراعظم کے نام کے اعلان کی تاریخ کا فیصلہ کیا جائےگا۔ اس سے قبل سولہ فروری کو پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے تین نام فائنل کئے تھے، جن میں عبدالرزاق داؤد، تصدق حسین جیلانی اورعشرت حسین کے نام شامل تھے۔

ڈاکٹر عشرت حسین الہٰ آباد میں پیدا ہوئے تاہم قیامِ پاکستان کے بعد کراچی منتقل ہو گئے تھے۔1964ء میں انہوں نے سول سروس میں شمولیت اختیار کی۔ڈاکٹر عشرت حسین کانام 2013ء میں بھی نگراں وزیراعظم کے طور پر پیش کیا گیا تھا لیکن اُس وقت ان کا نام تحریکِ انصاف نے نہیں بلکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پیش کیا تھا۔ڈاکٹر عشرت حسین ممتاز بینکار اور ماہرِ اقتصادیات ہیں، وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے ڈین رہ چکے ہیں، قبل ازیں وہ عالمی بینک کے نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔انہیں حکومتِ پاکستان کی طرف قومی اعزاز نشانِ امتیاز سے نوازا جا چکا ہے۔

سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرعشرت حسین اس وقت انٹرنیشنل مانیٹری اینڈفنانشل کمیٹی(آئی ایم ایف سی)کے چیئرمین کے عہدے پر فائز ہیں نے ان کی نامزدگی کی منظوری دیدی۔

بعد ازاں سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کو نگران وزیراعظم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر تمام سیاسی جماعتوں کو اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔ میاں رضا ربانی نے مزید کہا کہ نگران وزیراعظم پالیسی اور مالی امور کے بارے کوئی فیصلے نہیں کر سکتا۔ سینیٹ کو اس امر کو یقینی بنانا چاہیے کہ نگران وزیراعظم اپنے آئینی کردار تک محدود رہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
non-muslim's, claim, that, Islam, increased, its, volume, with, sword, answer, of, this, question
Previous Post ملحدین کا اعتراض
Next Post بلوچستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
Balochistan budget will be presented today

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.