counter easy hit

انٹارکٹکا کے گلیشئر پگھلنے لگے ۔۔۔ سمندری پانی دو گنا ہو گیا ، کراچی سمیت دنیا بھر کے کون کون سے شہر مکمل طور پر سمندر میں ڈوبنے والے ہیں؟ ناقابل یقین وارننگ جاری کر دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رواں صدی کے آخر تک سمندری پانی کی سطح دوگنا ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے کہا کہ سمندروں میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح خطرناک ہے اور اس کی موثر روک تھام نہ کی گئی تو 2100 تک سمندر میں پانی کی سطح دو گنا ہو جائے گی جس سے دنیا بھر کے بہت سے ساحلی شہروں بشمول کراچی میں آبادکروڑوں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ جائے گئی۔ انہوں نے کہاکہ موسیماتی تبدیلیوں کے باعث برف پگھلنے کی رفتار میں مسلسل تیزی آ رہی ہے جس سے سمندر میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ انہوں نے موسمیاتی تغیرات سے تحفظ کیلئے عالمی سطح پر مربوط حکمت عملی کے تحت جامع اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔دوسری جانب گزشتہ دنوں پاکستان کے علاقے کشمیر میں زلزلہ آیا جو کہ تباہ کن تھااور کئی لوگوں کی موت کے ساتھ مالی نقصان بھی بے حد ہوا۔اس زلزلے کے آفٹر شاکس بھی آئے اور ان میں بھی کافی نقصان ہوااور اس وقت برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی زلزلہ آیا جو کہ کم شدت کا تھااور وہاں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔جب بھی کبھی زلزلہ آٹا ہے تو لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر کی جانب بھاگتے ہیں۔اس وقت کسی کو کسی کی فکر نہیں ہوتی بلکہ سب کو اپنی جان بچانے کی پڑی ہوتی ہے۔مگر دنیا میں کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو مشکل کے وقت اپنی جان بچانے کی بجائے دوسروں کی جان بچانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ایک ایسا ہی واقعہ معصوم بچوں کے ساتھ پیش آیا جو کہ اسکول کے طالبعلم تھے۔یہ واقعہ ترکی کے شہر استنبول میں پیش آیا جہاں گزشتہ ہفتے زوردار زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی شدت زلزلہ پیما مرکز نے 5 اعشاریہ بتائی۔

زلزلے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا مگر دفاتر اور اسکولوں سے ملازمین اور بچے باہر سڑکوں اور گلیوں میں نکل آئے تھے۔زلزلے کو ایک ہفتہ گزرنے کے بعد ایک اسکول کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی جس نے ترک میڈیا سمیت عالمی ذرائع ابلاغ کی بھی توجہ حاصل کرلی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زلزلے کے دوران اسکول کے بچوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔ ایک ٹیچر بھی دروازے پر کھڑی ہیں اور بچوں کو چھوڑ کر خود باہر نہیں جارہی مگر اس ویڈیو کے اصلی کردار دو چھوٹے بچے ہیں۔ویڈیو میں باقی بچے اندھا دھند باہر کی جانب بھاگ رہے ہیں اور آخر میں دو بچوں کو دیکھا جاسکتا ہے جو اپنی ایک معذور ہم جماعت کو دونوں جانب سے بازوؤں سے پکڑ کر باہر لے کر جارہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے معصوم بچوں کے معصوم جذبے کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان بچوں کی خاصی تعریف کی جا رہی ہے۔

GLACIERS, IN, INTAR KATTKA, GOT, MELT, WORLD'S, MOST, PRECIOUS, CITIES, WILL, SINK, IN, WATER, WHICH, IS, GOING, TO, BE, DOUBLED, SOON

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website