counter easy hit

غوثیہ مسجد روٹرڈیم کے میلاد النبی کے جلوس میں مراقبہ ہال کی ٹیم بھر پور شرکت کرے گی۔ جاوید عظیمی

Haji Jawed Azeemi

Haji Jawed Azeemi

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) 27 دسمبر کو غوثیہ مسجد روٹرڈیم کے میلاد النبی کے جلوس میں مراقبہ ہال کی ٹیم بھر پور شرکت کرے گی۔

حاجی جاوید عظیمی تفصیلات کے مطابق حضرت علامہ سید افتخار حسین شاہ کی خصوصی دعوت پر مراقبہ ہال ہالینڈ کی پوری ٹیم 27دسمبر کو غوثیہ مسجد روٹر ڈیم کے زیر اہتمام بر آمد ہونے والے جشن عید میلاد النبی کے جلوس میں بھر پور شرکت کرے گی۔