counter easy hit

جرمنی: بھوتوں کا روپ دھارے افراد کی روایتی پریڈ

Germany: Traditional parade of Ghosts pretend of people

Germany: Traditional parade of Ghosts pretend of people

جرمنی میں مونسٹرز کی روایتی پریڈ کا انعقاد کیا گیا،جرمن ریاست بیویریا میں منعقد ہونے والی اس روایتی پریڈ کے موقع پر سیکڑوں افراد بھوت پریت کا روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے۔

پرچٹن نامی اس روایتی پریڈ میں شامل مونسٹرز کا روپ دھارے افراد نے ہاتھوں میں مشعلیں اٹھا رکھی تھیں جبکہ اس دوران رقص اور چیخنے چلانے کا بھی مظاہر ہ کیا گیا۔واضح رہے کہ مقامی روایت کے مطابق سال کے آخری دنوں میں کسی بھی مصیبت سے چھٹکارہ پانے کیلئے اس پریڈ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website