counter easy hit

چلو چلو جنیوا چلو، خواہشمد افراد چوہدری اجمل اور راجہ شیراز سے رابطہ کریں

Choudhary Ajmal

Choudhary Ajmal

اٹلی (بابر منظور) چلو چلو سوئیٹزرلینڈ چلو، 17 ستمبر کو کشمیر کی آزادی کے لئے ایک بار پھر ہر سال کی طرح سینکڑوں افراد پر مشتمل قافلہ سوئیٹزرلینڈ کے شہر جنیوا جا رہا ہے۔

جانے والے خواہشمند افراد بریشیا میں چوہدری اجمل اور راجہ شیراز سے ان کے نمبر پر رابطہ کرکے اپنا نام وغیرہ لکھوا دیں کھانے پینے کا خصوصی انتظام ہو گا۔
چوہدری اجمل 3287485370
راجہ شیراز احمد 3894983165

Raja Sheraaj

Raja Sheraaj