counter easy hit

باب دوستی افغان حکام کی درخواست پر کھول دیا گیا، آئی ایس پی آر

نور زمان اچک زئی…چمن میں پاک افغان سرحد کھول دی گئی، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باب دوستی افغان حکام کی درخواست پرکھولا گیا ہے۔

Friendship door was opened at the request of Afghan authorities, ISPR

Friendship door was opened at the request of Afghan authorities, ISPR

سیکیورٹی ذرائع نے جیونیوز کو بتایا ہے کہ باب دوستی سرحد افغان حکام کی درخواست پراحترام رمضان کے سلسلہ میں کھولی گئی ہے، سرحد پر ایف آئی اے کا امیگریشن اور کسٹم آپریشن بحال کردیا گیا ہے ۔ چمن سے دوطرفہ تجارت اور مسافروں کی پیدل آمدورفت بحال ہوگئی ہے۔ اس سے قبل باب دوستی سرحد 4 مئی سے بند تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website