yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

شاہد آفریدی کی دوستی بھی احمد شہزاد کے کام نہ آئی

Yesurdu February 11, 2016 1 min read
Share this:
Friendship Ahmed Afridi
Friendship Ahmed Afridi

کراچی…… احمد شہزاد کی گزشتہ سالوں میں کارکردگی پر ایسے سوالات اٹھے کہ پہلے انہیں ٹیسٹ اور پھر ون ڈے ٹیم سے باہر ہونا پڑا،لیکن ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کو احمد شہزاد پر بہت بھروسہ تھا۔
آفریدی نے انہیں ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں رکھ کر لوگوں کی تنقید برداشت کی ،ساتھ دیا خوب یاری نبھائی لیکن احمد شہزادکی پرفامنس خراب سے خراب تر ہوتی گئی لیکن آفریدی تھے کہ احمد شہزا کا ہاتھ میدان تو کیا میدان سے باہر بھی چھوڑنے کو تیار نہیں تھے،ساتھ رہنا،کھانا،پینا،یہاں تک کہ بال کٹوانے بھی ایک ساتھ جاتے تھے ۔تاہم جب بات ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ہواورشاہد آفریدی کے کیرئر کا آخری ایونٹ بھی ہےتو پھر بوم بوم کواحمد شہزادکی کارکردگی کھٹکنے لگی،ظاہر ہے اتنے مواقع ملنے کے باجود احمد شہزاد وہ کارکردگی نہ دکھا سکے جس کی آفریدی نے ان سے امید لگائی تھی ،نتیجہ یہ نکلا کہ احمد شہزاد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوگئے۔احمد شہزاد نے آفریدی کا دل جیتنے کی بھرپورکوشش کی اور پاکستان سپر لیگ میں ایسی شاندار اننگز کھیلی کہ سب کی توجہ حاصل کی لیکن شاید اس وقت تک بہت دیر ہوچکی تھی کیونکہ آفریدی تو انہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر کرنے کا فیصلہ کرچکے تھے۔احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے باہر ہوکر اب یہ ضرور سوچ رہے ہونگے کہ آخر آفریدی نے اتنے اہم ایونٹ میں انہیں آخری موقع کیوں نہیں دیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post برطانیہ میں نوجوان ڈاکٹروں کی ہڑتال، ہزاروں آپریشن ملتوی
Next Post پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8وکٹوں سے ہرادیا

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.