counter easy hit

فرانس کے معروف صحافی چوہدری شبیر بھدر پاکستان میں انتقال کر گے، میاں امجد

Mian Amjad

Mian Amjad

پیرس (میاں امجد) فرانس کے معروف صحافی چوہدری شبیر بھدر پاکستان میں انتقال کر گے، انا للہ و انا الیہ راجعون، چوہدری شبیر بھدر گجرات پاکستان میں انتقال کرگئے ہیں، ان کی نماز جنازہ گجرات میں ادا کی جاۓ گئی۔

ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر اور پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے جنرل سیکرٹری میاں امجد پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان،حق باھو ٹرسٹ فرانس کے صدر پیر امتیاز حسین شاہ ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان ، پاکستان مسلم لیگ(ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےچیرمین شیخ طارق جاوید ،چوہدری محمد حسین سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس،چوہدری سجاد نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس، خزانچی مسلم لیگ ن فرانس محمد شکیل بھٹی ،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سنئیر رہنما،چوہدری شاہد فاروق لنگڑیال، چوہدری محمد الیاس موسی کمالہ،میاں ساجد، چوہدری محمد نوید کمالہ، چوہدری محمد رفیق، حاجی فضل الہی نے چوہدری شبیر بھدرکی وفات پر تعزیت کا اظہا ر کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی ہے۔