counter easy hit

ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین بھی گرفتار

Founder and leader MQM Altaf Hussain also arrestedلندن: ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے بانی اور قائد کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسکارٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے میں 15 کے قریب پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔ بانی ایم کیو ایم کو گرفتاری کے بعد مقامی پولیس اسٹیشن لے جایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فی الوقت بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے گھر کی تلاشی جاری ہے۔ بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری ممکنہ طور پر 2016 کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی ہے۔