counter easy hit

سابق ڈی جی رینجر میجر جنرل حسین مہندی انتقال کر گئے

لاہور: سابق ڈی جی رینجر میجر جنرل حسین مہندی قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل حسین مہندی کچھ عرصے سے بیمار تھے اور نیشنل ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں پر وہ جاں بر نہ ہوسکے اور وفات پا گئے۔ واضح رہے کہ حسین مہندی نے ڈی جی رینجرز کے عہدے پر مارچ 2002 سے اگست 2007 تک اپنے فرائض انجام دیے ۔ زرارعظیم اور سابق محمد ہارون اسلم وہ پاکستانی آرمی کے جنرل تھے، اور انہوں نے پنجاب رینجرز کی نیم ملٹری گروپ کی پانچ سال تک قیادت کی۔ انکا شمار پنجاب کے شیر دل فوجیوں میں ہوتا تھا۔