counter easy hit

سابق وزیر اعلیٰ شہبازشریف کو نیب حوالات میں ٹھنڈ لگنے لگی ، کل کیا فرمائش کرنے لگے جو فوراً پوری کردی گئی ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلی کو نیب حوالات میں ٹھنڈ لگنے لگی، شہباز شریف نے ٹھنڈ سے بچا کے لئے جیکٹ منگوالی، نیب حوالات میں ٹھنڈ سے بچا کے لیے انہیں دیسی بکرے کی تازہ یخنی بھی پہنچا دی گئی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے مطابق نیب حولات میں فراہم کردہ کمبل سردی روکنے میں ناکام ہے اس لئے جیکٹ کی ضرورت پیش آئی۔ اس کے علاوہ شہباز شریف کے ملازم کا کہنا ہے کہ نیب حوالات میں سردی سے بچا کے لیے مناسب انتظامات نہیں ہیں۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔