counter easy hit

سعودی عرب سے معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایران

 forgiveness from Saudi Arabia, Iran

forgiveness from Saudi Arabia, Iran

تہران…….یرانی صدرحسن روحانی نے کہاہے کہ تہران میں سفارتخانے پر حملے پرسعودی عرب سے معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو اپنا پہلا یورپی دورہ کرنے والے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی دارالحکومت میں سعودی سفارت خانے پر مشتعل ایرانی مظاہرین کے حالیہ حملے کے سلسلے میں ریاض حکومت سے کوئی معافی نہیں مانگی جائے گی۔