counter easy hit

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے اہم گفتگو

ہم بے حد شکر گزار ہیں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے جنہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی درخواست پر فی الفور سعودی عرب کی جیلوں میں قید 2107 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے

یہ ہمارے لئے بہت بڑی خبر ہے بہت سے پاکستانی خاندان جو عرصہ دراز سے درخواست کر رہے تھے آج ان کی سنی گئ ہے

میں اپنی طرف سے پاکستان کی قوم کی طرف سے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں

اس خبر سگالی اقدام سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے