counter easy hit

شنگھائی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں پاک بھارت پرچم لہرا دیئے گئے

بیجنگ: شنگھائی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹرز میں پاک بھارت پرچم لہرا دیئے گئے ہیں۔

Flag were waving of the Pak-Indian at the headquarters of the SCO

Flag were waving of the Pak-Indian at the headquarters of the SCO

ایس سی او ہیڈ کوارٹرز بیجنگ میں پاک بھارت پرچموں کو لہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا میں سیکرٹری جنرل شنگھائی تعاون رشید الیموف نے خصوصی شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کا ایس سی او کا مستقل ممبر بننا تاریخی فیصلہ ہے۔ ہیڈ کواٹرمیں پاکستانی پرچم کو قومی ترانے کی دھن میں لہرایا گیا۔ اس موقع پر بیجنگ میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خالد کا کہنا تھا کہ 9 جون ایک تاریخی دن ہے اس روز پاکستان نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم علاقائی سلامتی، معاشی انضمام اور لوگوں کے درمیان کے رابطوں کو بڑھانے کےلئے ایس سی او کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website