counter easy hit

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے سکواڈ کا اعلان کر دیا

First Test against

First Test against

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ نے اپنے پتے شو کرتے ہوئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
لندن: (یس اُردو) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ انگلینڈ کی ٹیم میں کپتان الیسٹر کک کے علاوہ الیکس ہیلز، گیری بیلنس، جوئے روٹ، جیمز وینس ٹیم میں شامل ہیں جبکہ جونی بیئر سٹو، معین علی، کرس ووکس، سٹوارٹ براڈ، جیک بال، سٹیون فن اور ٹوبی رولینڈ بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔