yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خلاء کا پہلا لگژری ہوٹل، ایک دن میں 16 بار سورج طلوع و غروب کا نظارہ

Web Editor April 9, 2018 1 min read
First luxury space hotel, 16 times view of sun rise and sunset
Share this:

کیلیفورنیا: خلاء میں پہلا لگژری ہوٹل 2021ء میں مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے دستیاب ہوگا جہاں سے ایک دن میں 16 بار طلوع و غروب آفتاب کے مناظر دیکھے جاسکیں گے۔

First luxury space hotel, 16 times view of sun rise and sunsetبین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کا پہلا لگژری خلائی ہوٹل ’اُو رَو را اسٹیشن‘  زمین کی سطح سے 200 میل اوپر مدار پر موجود ہوگا۔ اس ہوٹل میں جدید سہولیات سے لیس دو سویٹس دستیاب ہوں گے۔ یہ خلائی ہوٹل امریکی ٹیکنالوجی ’اوریو اسپین‘ کی معاونت سے تیار کیا جا رہا ہے جو 2021ء میں مکمل ہو جائے گا۔

کیلی فورنیا میں پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے خلائی تحقیق کرنے والی کمپنی ’اوریون اسپین‘ کے حکام کا کہنا تھا کہ 12 دنوں پر محیط خلاء کے دورے کے دوران مسافر جس پہلے لگژری ہوٹل میں قیام کریں گے وہ زمین کی سطح سے 200 میل اوپر مدار میں موجود ہو گا اور ہر 90 منٹ بعد مدار کا چکر لگائے گا جس کی وجہ سے ہوٹل میں مقیم افراد ہر چوبیس گھنٹے میں 16 بار سورج کو طلوع اور غروب ہوتے دیکھ پائیں گے۔

Untitled-4

اوریون اسپین کے بانی اور سی ای او فرنک بنگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارا مقصد خلاء کی دنیا تک زمین کے رہائشیوں کے لیے آسان رسائی مہیا کرنا ہے جس کے لیے بہترین خدمات اور اعلیٰ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ’اُو رَو را اسٹیشن‘ کے قیام کے بعد خلاء میں مسافروں کی آمد و رفت کے لیے سروس کا بھی آغاز کریں گے جو اب سے پہلے کی سب سے ارزاں قیمت کی سروس ہو گی۔

NASA 2

دو ہفتوں پر مشتمل خلائی ٹور اور ہوٹل میں قیام کے اخراجات 10 ملین ڈالر کے برابر ہیں جو کہ ایک عام آدمی کی دسترس سے باہر ہیں جس پر اوریون اسپین کے مالک کا کہنا تھا کہ خلاء میں جانے سے قبل 24 مہینوں پر مشتمل ٹریننگ دی جاتی تھی جسے مختصر کر کے تین مہینے پر محیط کردیا گیا ہے جس کے لیے ایک ماہر خلاء نورد کی خدمات حاصل کی جائیں گی اس لیے اخراجات یہاں تک پہنچے تاہم اب بھی یہ سب سے کم اخراجات ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Postal to Punjab's Deputy Commissioners for investigate the of Aleem Khan
Previous Post نیب کے علیم خان کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے
Next Post مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلئے قاہرہ سے روس روانہ
Egyptian cyclists left Cairo to Russia for the Football world cup

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.