counter easy hit

پشاور: گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، پولیس اہلکار زخمی

firing in Gulbahar

firing in Gulbahar

پشاور…..پشاور کے علاقہ گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پشاور کے علاقہ گلبہار شاہین ٹاون میں ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل ناصر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔زخمی پولیس اہلکار کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر سوارتھے جنہوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کانسٹیبل کے سر پر گولیاں لگیں ۔