counter easy hit

فردوس عاشق اعوان نے ماضی کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زمانہ طالب علمی کا ایک قصہ سنایا، تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کا انداز بہت جارحانہ ہوتا ہے کیا آپ کی کبھی کسی سیاستدان سے ہاتھا پائی ہوئی جس کے جواب پر فردوس عاشق اعوان نے زمانہ طالب علمی کا قصہ سناتے ہوئے کہا کہ ایک بار سعد رفیق پر ہاتھ چلایا تھا،فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وہ ہمارے کالج کی کنٹین پر دل پشوری کرنے آتے تھے، اس وقت سعد رفیق ایم اے او کالج کے سٹوڈنٹ لیڈر تھے۔ انہوں نے کشمالہ طارق سے لڑائی کا ذکر بھی کیا لیکن انہوں نے کہا کہ وہ ہاتھ کی نہیں بلکہ زبان کی لڑائی تھی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website