counter easy hit

ہالی ود اینی میٹڈ فلم فائنڈنگ ڈوری کا نیا ٹریلر ریلیز

Finding Dory new trailer

Finding Dory new trailer

اینڈریو سٹینٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ اینی میٹڈ فلم سترہ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
نیو یارک (یس اُردو) بھلکڑنیلی مچھلی ایک بار پھر شائقین کو ہنسانے کے لیے تیار ہے ، اینی میٹڈ فلم فائنڈنگ ڈوری کا نیا ٹریلر آ گیا ۔
فائنڈنگ نیمو کے سیکوئل فائنڈنگ ڈوری میں نیمو کی سہیلی ڈوری کو دکھایا گیا ہے جو اپنی فیملی سے بچھڑ گئی ہے ، اب اس نیلی مچھلی کو اپنی فیملی کی یاد بہت ستاتی ہے اور ڈوری ہر صورت ان کے پاس جانا چاہتی ہے ۔ اینڈریو سٹینٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ اینی میٹڈ فلم سترہ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی