بھارتی فلم ’رئیس‘ کو پاکستان میں نمائش کے لیے غیر موزوں قراردے دیا گیا،سنسر بورڈ نے فلم کو سرٹیفیکیٹ جاری نہیں کیا۔

Film ‘Raees’ inappropriate for the exhibition in Pakistan
سنسر بورڈ کے مطابق فلم ’رئیس‘ میں اسلام اور مسلمانوں کا غلط امیج پیش کیا گیا،مسلمانوں کو شدت پسند کے طور پر ظاہر کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان میں اس کی نمائش کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ واضح رہے کہ فلم ’رئیس‘ میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے مقابل پاکستانی فلم اور ٹی وی کی اداکارہ ماہرہ خان نے کردار ادا کیا ہے۔








