counter easy hit

فلم مشن امپوسیبل روگ نیشن کا نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر

Mission Impossible Rogue Nations Premieres

Mission Impossible Rogue Nations Premieres

نیویارک : نیویارک ٹائم اسکوائر پر اپنے پسندیدہ ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے سینکڑوں کی تعداد میں مداح جمع تھے۔

ریڈ کارپٹ پر ٹام کروز اور دیگر اسٹارز مداحوں سے گھل مل گئے۔ بلاک بسٹر سیریز کی پانچویں فلم “مشن امپوسیبل روگ نیشن”میں اداکار ٹام کروز ہیرو کے روپ میں ایک مرتبہ پھر نامکمل مشن کی تکمیل کرتے دکھائی دیںگے۔

یہ فلم 31 جولائی کو امریکا کے سنیماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔