counter easy hit

فلم جراسک پارک کے سیکوئل جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری

Jurassic World

Jurassic World

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ڈائنو سارز پر بنی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

”جراسک ورلڈ” میں ”جراسک پارک ” کے بائیس برس کا زمانہ دکھایا گیا ہے جب لوگ ایک نئے تھیم پارک کی سیر کے لئے آ رہے ہیں۔

اس فلم کے ہدایتکار کولن ٹریورو Colin Trevorrow ہیں جبکہ ”جراسک پارک ” اور ”دی لاسٹ ورلڈ” کے ہدایتکار سٹیون سپیلبرگ ایگزیکٹو پروڈیوسر ہیں، فلم بارہ جون کو نمازئش کے لئے پیش کی جائے گی۔