counter easy hit

امریکامیں سالانہ سن ڈانس فلم فیسٹیول کا آغازہو گیا

 Film Festival was agazhu

Film Festival was agazhu

یوٹا……..امریکی ریاست یوٹا میں سالانہ رنگا رنگ سن ڈانس فلم فیسٹیول کا با قاعدہ آغاز ہو گیا ہے ۔
سن ڈانس فلمی میلے میں کل 120 فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہیں جن میں عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم مائیکل جیکسنز جرنی فرام موٹاؤن ٹو آف دی وال شامل ہے جبکہ اسکے علاوہ 2012ء میں امریکی اسکول میں ہونیوالے فائرنگ اور ہلاکتوں کاقصہ بیان کرتی دستاویزی فلمنیو ٹاؤن بھی توجہ کا مرکزبنی ہوئی ہے۔1985ء میں شروع ہونیوالے اس رنگا رنگ فلمی میلے کی بنیاد ناموراداکار رابرٹ ریڈ فورڈ نے رکھی تھی جو اب تک اپنی آب وتاب سے جاری ہے۔