بالی وڈ فلم ’’دنگل‘‘ میں گیتا پھوگاٹ کی کم عمری کا کردار کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث جھیل میں جا گری جب کہ واقعے میں اداکارہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔

جب کہ اداکارہ عامر خان کی ایک اور فلم ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ میں بھی اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔اداکارہ سوشل میڈیا پر بھی کافی فعال ہیں اور ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے متعدد بار انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔زائرہ وسیم کی والدہ کی پاکستانی ٹیم کے حق میں 3 سال قبل کی گئی پوسٹ پر بھی انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔








