counter easy hit

فلم اینٹ مین کا پہلا ٹریلر، دا لزارس افیکٹ کی جھلکیاں جاری

Ant Man

Ant Man

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ذہین سائنسدان کے غیر معمولی کارنامے لیے نئی سائنس فکشن فلم’’اینٹ مین Ant Manکا پہلا ٹریلر جاری ہوگیا۔ فلم 17 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

سنسنی اور خوف زدہ کردینے والی فلمیں پسند ہے تو خوش ہوجائیں، کیونکہ ہالی وڈ کی نئ ڈراما ہارر فلم دی لزارس ایفیکٹ The Lazarus Effect کی جھلکیاں منظر عام پر آگئی ہیں۔