counter easy hit

فلم اے دل ہے مشکل میں فواد خان، ایشوریہ کے مقابل ممکنہ ہیرو

Fawad Khan And Aishwarya Rai

Fawad Khan And Aishwarya Rai

ممبئی (یس ڈیسک) فلم فیئر میں بہترین نئے اداکار کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی اداکار فواد خان ان دنوں ہیں خوب خبروں میں۔ فواد کا بالی ووڈ میں اگلا پراجیکٹ کیاہوگا،ان کے مداح اب یہ جاننے کو ہیں بہت بے چین۔

بالی ووڈ فلم خوبصورت، میں شہزادہ بن کر فواد نے کیا سب کو اپنا دیوانہ اور اپنے منفرد انداز اور اداکاری پر لیا فلم فیئر کا نئے بہترین اداکا ر کا ایوارڈ۔ سونم کپور کے بعد فواد کی جوڑی اب کس کے ساتھ بنے گی،یہ جاننے کیلئے سب ہیں بہت بے چین۔

خبریں ہیں کہ اب پاکستانی خان نظر آئیں گے بالی ووڈ کی حسینہ اور بگ بی کی بہو،ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ۔ کرن جوہر کی فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘تا ہم فواد خان نے اب تک ا ن خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، اب دیکھنا ہے کہ فواد خان، ایشوریہ کے ہیرو بنتے ہیں،یا نہیں ؟؟ اس کے لئے کر نا ہوگا تھوڑا انتظار۔