yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
دلچسپ اور عجیب

کیلا کھانے پر پولیس اہلکاروں میں لڑائی، اسپتال داخل

Yesurdu March 11, 2016 1 min read
Share this:
Fighting policemen
Fighting policemen

تامل ناڈو کے شہر ٹریچی میں دو پولیس اہلکار کیلا کھانے پر آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے کو لہو لہان کر دیا۔
ٹریچی: (یس اُردو) بھارتی میڈٰیا کے مطابق یہ واقعہ تامل ناڈو کے شہر ٹریچی میں پیش آیا جب اسپیشل سب انسپکٹر رادھا اور ڈرائیور سراوانن رات کے وقت معمول کے گشت پر تھے کہ اسی دوران ان کی صرف اس بات پر لڑائی ہو گئی کہ ان میں سے ایک نے دوسرے کا لایا ہوا کیلا کھا لیا۔ دونوں اہلکاروں کے درمیان پہلے تکرار ہوئی اور نوبت لڑائی تک جا پہنچی۔ دونوں اہلکاروں کے درمیان جب لڑائی بڑھی تو علاقے میں موجود دوسرے پولیس اہلکار بھی وہاں آ پہنچے اور دونوں کی لڑائی ختم کرائی ۔ دونوں اہلکاروں نے ایک دوسرے کو اتنی بُری طرح مارا پیٹا کہ دوںوں کو مقامی اسپتال لے جانا پڑا۔ پولیس کے مطابق رادھا اور سراوانن کے درمیان گشت شروع ہونے سے پہلے ہی تلخ کلامی شروع ہو گئی تھی ۔ سراوانن نے ایک کیلا صبح کے وقت کھانے کے لیے رکھا تھا لیکن جب اسے کیلا نہیں ملا جہاں اس نے رکھا تھا تو رادھا سے اس سے متعلق سوال کیا جس پر رادھا نے جواب دیا کہ وہ کیلا اُس نے کھا لیا۔ سراوانن نے رادھا پر ہاتھ اٹھا لیا اور دونوں ایک دوسرے کے دست و گریبان ہو گئے۔ سینئر پولیس افسران نے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور میں ژالہ باری نے آتی گرمی کا راستہ روک دیا، مزید بارشوں کی پیش گوئی
Next Post تحصیلدار سلطان احمد کو فوری چارج چھوڑنے اور لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.