counter easy hit

فیفا ورلڈ کپ 2018، ویڈیو ریفریز کے استعمال کا امکان

فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا امکان ہے۔ فٹبال کے عالمی قوانین وضع کرنے والے ادارے آئی ایف اے بی کے ڈائریکٹر ڈیوڈ ایلیرے نے دعویٰ کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ویڈیو اسسٹنٹ ریفریز (وی اے آر ) کا استعمال ممکن ہوسکے گا۔

FIFA World Cup 2018, likely to use the video referee

FIFA World Cup 2018, likely to use the video referee

اس کی آزمائش کئی ممالک میں جاری ہے، جس میں امریکا، اٹلی اور نیدرلینڈز شامل ہیں، اگر ٹرائلز درست رہے تو فیفا ورلڈ کپ میں اس کے استعمال کی منظوری دے سکتا ہے۔ فیفا کے مطابق اس تکنیک کی بدولت ہیڈ ریفری میچ کے دوران ہونے والے گولز، پینلٹی اور ریڈ کارڈ جیسے معملات پر ویڈیو کی مدد سے فیصلے لے سکے گا۔ ڈیوڈ ایلرے کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح مختلف ممالک اس کی آزمائش میں حصہ لے رہے ہیں یہ ہمارے لئے کافی اطمیان بخش ہے۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website