yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

فیفا اجلاس، فیصل صالح کی صدارت کو تسلیم کر لیا گیا

Yes 2 Webmaster September 28, 2015 1 min read
Faisal Saleh Hayat
Share this:
Faisal Saleh Hayat
Faisal Saleh Hayat

لاہور : فیفا ایگزیکٹیو کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس 24 سے25ستمبر تک فیفا کے عالمی ہیڈ کوارٹر زیورخ، سویٹزرلینڈ میں منعقد ہوا جس میں مخدوم فیصل صالح حیات کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا آئینی صدر تسلیم کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ایف ایف کے معاملات کو چلانے کیلیے ایڈمنسٹریٹر کے تقرر کو فیفا کے آئین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

اس ضمن میں فیفا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ایف ایف کے معاملات کے لیے ایڈمنسٹریٹرکا تقررفیفا کے آئین کے آرٹیکل 13.1 اور آرٹیکل 17کی خلاف ورزی ہے اور یہ کہ بیرونی عناصر کی جانب سے مداخلت جاری رہنے کی صورت میں پاکستان کو فیفا کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

فیفا ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے اہم فیصلوں کی روشنی میں صدر پی ایف ایف مخدوم فیصل صالح حیات سے کہا گیا ہے کہ وہ پی ایف ایف کے آئین میں چند ترامیم کرنے کے بعد عرصہ 2 سال میں پی ایف ایف کے الیکشن منعقد کروائیں، پی ایف ایف آئین میں تبدیلیوں اور ان کی روشنی میں الیکشن کے انعقادکے عمل کی نگرانی فیفا کریگا۔

فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکوس کیٹنر کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری لیفٹیننٹ کرنل (ر) احمد یار خان لودھی کو بھیجے گئے خط میں یہ یقین بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول بھی جلد پی ایف ایف کی آئینی باڈی کو حاصل ہو جائے گا تاکہ ملک میں فٹبال کی سرگرمیوں کو بحال کیا جا سکے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Hajj
Previous Post تمام لاپتہ پاکستانی جلد مل جائیں گے، درجنوں سے رابطہ ہو گیا: سفیر پاکستان
Next Post شہریار خان کے دو ٹوک موقف سے بھارتی کرکٹ حکام تلملا اٹھے
Shehryar Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.