yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چند لوگوں نے ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہے، چوہدری نثار

MH Kazmi May 20, 2017 1 min read
Few people have entered a bad storm in the country, Ch Nisar
Share this:

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ چند لوگوں نے پر امن ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہےاورآپ نے ان لوگوں کا مقابلہ کرنا ہے۔

چوہدری نثار نےکا ورسک میں ایف سی کی ریکروٹس کی1256 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی چھوٹی موٹی فورس نہیں ،اس کی

Few people have entered a bad storm in the country, Ch Nisar
Few people have entered a bad storm in the country, Ch Nisar

100 سال پرانی تاریخ ہے اور اس تاریخ میں خطے کے سیکڑوں جوانوں و افسران کا خون شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مٹھی بھر لوگوں نے پندرہ برسوں کے دوران شر اور فساد کو طوفان برپا کررکھا ہے۔آپ اسلام، پاکستان کے سپاہی ہیں اور آپ نے اس ملک سے شر اور فساد کو ختم کرنا ہے۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ فساد اللہ تعالیٰ کو بھی سخت ناپسند ہےاور ایسے لوگ اللہ کے حکم کی نافرمانی کرتے ہیں جبکہ اسلام کے نام پر معصوموں کو شہید کرنے والے مٹھی بھر لوگوں سے آپ کو مقابلہ کر نا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی جوانوں کو اس ملک میں امن لے کر آنا ہے ، میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہادت پانے والوں کو پھر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ شہیدوں ،غازیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہےاور دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں حصہ ڈالنا ہے ۔ ان کہنا تھا کہ ہم نے دو تین ماہ میں 29 ونگز تیار کرنے ہیںتاکہ ہم مل کر اس ملک کو دہشت گردی سے مکمل پاک کردیں۔ کلبھوشن کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں کوئی ابہام نہیں ، وہ بھارتی جاسوس ہے اوروقت پر پکڑا نہ جاتا تو مزید دہشت گردی کراتا رہتا، کلبھوشن کو پاکستانی آئین اور قانون کے مطابق سزا دی گئی اور اسی کے مطابق سزا پر عمل بھی ہوگا۔

چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں جبکہ پاکستان کسی ایسی پالیسی کا ساتھ دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا جو افغانستان کی خودمختاری اور امن میں خلل ڈالے۔ انہوں نے کہاکہ افغان حکومت الزام تراشی کے بجائے اپنی داخلی کمزوریوں پر توجہ دے ، افغانستان کا بھارت کی زبان میں بات کرنا قابل قبول نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ رمضان المبارک کے بعد ایران کا دورہ کروں گا، ایران سے ہمارے قریبی تعلقات ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Prime Minister will go Saudi Arabia tomorrow for two days visit
Previous Post وزیراعظم دو روزہ دورے پر کل سعودی عرب جائیں گے
Next Post پاکستان میں سپر مشاق ٹرینر طیارے کی اپ گریڈیشن کا آغاز
Pakistan launched upgrades of Super Mushaq trainer aircraft

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.