counter easy hit

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے پاکستانی قوم کے دیرینہ مطالبے پر بڑا اعلان کر دیا

Federal Minister for Water Resources has made a big announcement on the long-standing demand of the Pakistani nation

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واواڈا نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کو مردہ قرار دیا جا چکا ہے لیکن وہ اس معاملے کا دوبارہ معائنہ کریں گے۔ کراچی میں بارش سے جان ومال کی جو تباہی ہوئی اس کا مداوا کھربوں روپے سے بھی ممکن نہیں ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان جدی پشتی بے ایمان ہے اور شہباز شریف کے داماد علی عمران کی ایک خالی پڑی بلڈنگ نیشنل بینک کو 35 لاکھ 65 ہزار روپے میں کرائے پر دیدی گئی تھی اور اب ہم یہ دستاویز نیب کو بھجوا رہے ہیں۔کالا باغ ڈیم کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ مردہ قرار دیا جا چکا ہے لیکن وہ اس معاملے کا دوبارہ معائنہ کریں گے۔ خیال رہے کہ فیصل واوڈا نے اس سے پہلے کہا تھا کہ مہمند ڈیم کو کالا باغ کی طرح متنازعہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ انہوں نے کہا تھا کہ گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں ڈیم تعمیر نہیں کیے جا سکے تاہم موجودہ حکومت نے پانی کا ذخیرہ کرنیکے لئے ڈیموں کی تعمیر کا عزم کر رکھا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان جدی پشتی بے ایمان ہے اور شہباز شریف کے داماد علی عمران کی ایک خالی پڑی بلڈنگ نیشنل بینک کو 35 لاکھ 65 ہزار روپے میں کرائے پر دیدی گئی تھی اور اب ہم یہ دستاویز نیب کو بھجوا رہے ہیں۔کالا باغ ڈیم کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ مردہ قرار دیا جا چکا ہے لیکن وہ اس معاملے کا دوبارہ معائنہ کریں گے۔ خیال رہے کہ فیصل واوڈا نے اس سے پہلے کہا تھا کہ مہمند ڈیم کو کالا باغ کی طرح متنازعہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ انہوں نے کہا تھا کہ گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں ڈیم تعمیر نہیں کیے جا سکے تاہم موجودہ حکومت نے پانی کا ذخیرہ کرنیکے لئے ڈیموں کی تعمیر کا عزم کر رکھا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website