counter easy hit

پنجگور میں ایف سی کی کارروائی ، کیسکو ایکسین بازیاب

FC operation in Panjgur, recovered Kesco XEN

FC operation in Panjgur, recovered Kesco XEN

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایف سی نے سرچ آپریشن کرکے کیسکو کے ایکسین کو بازیاب کرالیا ،آپریشن میں دو اغوا کار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔

ایف سی ترجمان کے مطابق کمانڈنٹ پنجگور رائفل کو اطلاع ملی کہ پندرہ روز قبل اغوا کئے ایکسین کیسکو گریڈ نصیب اللہ کو اغوا کاروں نے پنجگور کے علاقے پروم میں رکھا ہے جس پر ایف سی نے سرچ آپریشن کرکے نصیب اللہ بلوچ کو بحفاظت بازیاب کرالیا ۔

فائرنگ کے تبادلے میں دو اغوا کار مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website