counter easy hit

فضل الرحمٰن گھر میں تابعدار شوہر ہیں، راناثناء اللہ

Fazlur Rahman

Fazlur Rahman

لاہور…..ایک طرف پنجاب حکومت کے تحفظ حقوق نسواں قانون پر مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں جاری ہیں تو دوسری طرف رانا ثنااللہ کے چٹکلے جاری ہیں۔
پنجاب کے وزیرقانون راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن گھر میں تابعدار شوہر ہیں، تحفظ نسواں قانون میں ترمیم کرکے مولانا کو کڑے سے مستثنیٰ قرار دیں گے ۔رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن لوگوں کو جاہ وجلال دکھانے کےلیے بیانات دیتے ہیں ویسے وہ گھر میں تابعدار شوہر ہیں ۔