yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

فواد خان نے بھارتی اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

Yes 1 Webmaster August 9, 2015 1 min read
Fawad Khan
Share this:
Fawad Khan
Fawad Khan

ممبئی : بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے اداکار فواد خان نے بھارتی فلمساز کرن جوہر، اداکارہ عالیہ بھٹ سمیت دیگر اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔

پاکستانی اداکار فواد خان بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی سے قدم جما چکے ہیں جب کہ وقت کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا ان کے دوستوں کی فہرست میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

پاکستانی اداکار فواد خان فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے اس دوران فلم کے سیٹ پر ان کی اداکار رشی کپور، سدھارت ملہوترا،اداکارہ عالیہ بھٹ اور فلم کریو میں شامل افراد سے دوستی ہوگئی جس کے بعد انہوں نے ہدایتکار سمیت تمام اداکاروں کو پاکستان آنے کی بھی دعوت دی جس پراداکاروں نے مثبت جواب دیا ہے۔

دوسری جانب فواد خان فلم کے سیٹ پر اداکاروں اور دیگر اسٹاف کو اردو سیکھانے میں کافی مدد کرتے رہے جن میں فلمساز کرن جوہر بھی شامل ہیں جب کہ لیجنڈ اداکار رشی کپور اور فواد خان دوستانہ ماحول میں آپس میں پنجابی زبان میں بات چیت کرتے نظر آئے۔

واضح رہے کہ فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ میں اداکار رشی کپور، فواد خان، سدھارت ملہوترا اور اداکارہ عالیہ بھٹ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جب کہ فلم آئندہ برس ریلیز کی جائے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post الیکشن کمیشن نے مطمئن نہ کیا تو پھر سڑکوں پر نکلنا مجبوری ہو گی۔ عمران خان
Next Post صادق آباد: ریلوے لائن پر دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریک بند
Railway Line Blast

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.