counter easy hit

فواد خان اور رنویر سنگھ کا ڈب سمیش سوشل میڈیا پر مقبول

Fawad Khan and Ranbir Singh

Fawad Khan and Ranbir Singh

ممبئی……..باجی رائو مستانی پر ایک کے بعد ایک ایوارڈ ملنے پر رنویر سنگھ آج کل کافی خوش ہیں، پاکستانی اداکار فواد خان نے نہ صرف رنویر سنگھ کو اس کامیابی پر مبارکباد دی، بلکہ ڈب سمیش میں ساتھ دے کر رنویر کی خوشی دگنی کردی۔
فواد خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر dubsmash ویڈیو شیئر کی ہے جس میں فلم باجی راؤ مستانی کا گانا ـملہاری پررنویر سنگھ ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں اور فواد خان بھی مسکراتے ہوئے ان کے ساتھ ڈانس میں شامل ہو گئے ہوجاتے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے کے ساتھ فواد خان نے رنویر سنگھ کو فلم فیئر ایوارڈ جیتنے کی بھی مباکباد دی ہے۔