counter easy hit

فواد چوہدری نے ایسی گاڑی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا جس کے اندر۔۔۔۔ جان کر آپ ہکے بکے رہ جائیں گے

Fawad Chaudhry announces the introduction of a vehicle in which ... Knowing that you will be hungry

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملک میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس منصوبہ پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور چند ہی سالوں میں بغیر ڈرائیور پاکستانی کاریں سڑکوں پر چلنا شروع ہوجائینگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہے۔اس سے قبل انہوں نے عید کے چاند پراٹھنے والے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے پانچ سال کا قمری کیلینڈر کے اجرا کے ساتھ ساتھ چاند کی تاریخوں کے بارے میں ایک ویب سائٹ بھی متعارف کرائی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر سال رمضان اور عید کے چاند پراختلافات سامنے آتے ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پر پورے ملک میں عملدرآمد ایک بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔فواد چودھری نے کہا تھا کہ ان اختلافات کو ختم کرنے کے لیے وزارت سائنس نے پانچ سال کا قمری کیلینڈر جاری کیا ہے۔فواد چودھری کے اس اعلان کے بعد رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ان پر شدید تنقید کی تھی اور دونوں کے درمیان میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف کافی عرصے تک بیان بازی کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملک میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس منصوبہ پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور چند ہی سالوں میں بغیر ڈرائیور پاکستانی کاریں سڑکوں پر چلنا شروع ہوجائینگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان کے کل زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہوگیا، ڈھائی کروڑ ڈالرز کے اضافے سے ملک کے کل زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 64 کروڑ ڈالرز سے تجاوز کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بدتریج اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زرمبالہ ذخائر میں مزید ڈھائی کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔یوں پاکستان کے موجودہ کل زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 64 کروڑ ڈالرز کی سطح کو عبور کر گئے ہیں۔ زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کے باعث حکومت پر بیرونی ادائیگیوں کے بوجھ میں کمی ہوگی۔ جبکہ زرمبادلہ ذخائر ڈالر کی قیمت میں کمی کا باعث بھی بنتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website