yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فواد عالم کے فرسٹ کلاس میں 10 ہزار رنز مکمل

MH Kazmi November 14, 2016 1 min read
Fawad Alam complete their 10 thousand runs in the first class
Share this:
Fawad Alam complete their 10 thousand runs  in the first class
Fawad Alam complete their 10 thousand runs in the first class

لاہور: سلیکٹرز کے ٹھکرائے فواد عالم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 رنز مکمل کرلیے،  مڈل آرڈر بیٹسمین نے قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں مرحلے میں ایچ بی ایل کے خلاف سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے گذشتہ روز ناقابل شکست108 کی اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹیموں کا انتخاب کرتے وقت باصلاحیت کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنا کوئی نئی بات نہیں، سلیکٹرز کی من مانیوں کی وجہ سے قومی ٹیم ورلڈکپ 1992 کے بعد یہ ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی، گرین شرٹس 2009 کے بعد سے  ورلڈ ٹوئنٹی20 چیمپئن بھی نہیں بن سکے، اس وقت صورت حال یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم ون ڈے عالمی رینکنگ میں آٹھویں اور ٹوئنٹی20 میں ساتویں نمبر پر ہے، ماضی کی طرح  باصلاحیت کھلاڑیوں کو  نظر انداز کرنے کا سلسلہ اب بھی  جاری ہے۔

فواد عالم ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل عمدہ کارکردگی کے باوجود تاحال قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں مرحلے میں ایچ بی ایل کے خلاف سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے گذشتہ روز مڈل آرڈر بیٹسمین نے ناقابل شکست 108 رنز کی اننگز کھیلی تو وہ 10 ہزار سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستان کے بڑے بیٹسمینوں میں اپنا نام لکھوا چکے تھے، فواد عالم نے 132فرسٹ کلاس میچز میں 25 سنچریز اور 53 ففٹیز سمیت 10077 رنز بنائے ہیں، ان کا زیادہ سے زیادہ اسکور 210 رہا،31 سالہ فواد عالم اب تک 3 ٹیسٹ، 38 ایک روزہ اور 24 ٹوئنٹی20 میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

قومی آل راؤنڈر نے نومبر 2009 میں نیوزی لینڈ کیخلاف ڈوینڈن ٹیسٹ جبکہ اپریل 2015 کو بنگلہ دیش کیخلاف ڈھاکا میںہونیوالے ایک روزہ میچ میں آخری بار قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی، وہ دسمبر2010کو آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے بعد کوئی ٹوئنٹی20 میچ نہیں کھیلے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan likely to change in the Australian team for the series
Previous Post پاکستان سے سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
Next Post ہاشم آملا سے نسلی منافرت کرنے پر آسٹریلوی شائق پر 3 برس کی پابندی
3-year ban on Australian keen to racial hatred from Hasim amla

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.