counter easy hit

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ملک افضال کے والد اور ملک انصر خان کے تایا جان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ آج شام 06 بجے پاکستان میں ادا کی جائیگی

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ملک افضال کے والد اور ملک انصر خان کے تایا جان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ آج شام 06 بجے پاکستان میں ادا کی جائیگی

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف شخصیات ملک افضال کے والد گرامی اور ملک انصر خان کے تایا پاکستان یں رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج شام پاکستان میں ادا کی جائیگی۔ اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائیگا۔

اللہ تعالیٰ دکھ کی اس گھڑی میں ملک افضال کے خاندان اور ملک انصر خان کو صبر واستقامت عطا فرمائیں اور -مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور اپنی خاص سایہ رحمت عطا کرتے ہوئے ان کی بخشش فرمائیں۔ الہی آمین

 

Father, of, Malik Afzal, Khan, and, uncle, of, malik ansar khan, died, in, Pakistan, funeral, prayer, will, be, at, 06, o, clock, in, Pakistan

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website