counter easy hit

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکےلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکےوالدفتح محمدبزدارانتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق  فتح محمدبزدارکچھ عرصہ سےعلیل تھے۔   فتح محمدبزدارتونسہ میں رہائش پذیرتھے۔  فتح محمدبزدار 3 بارپنجاب اسمبلی کےرکن منتخب ہوئے

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اور دوسرے راہنمائوں نے دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیساتھ ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website