counter easy hit

جلال پوربھٹیاں میں تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، 4 افراد ڈوب گئے

Accident

Accident

حافظ آباد (جیوڈیسک) جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔

جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔

واقعہ کے بعد جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی اور ڈوب جانے والے افرد کی تلاش کا کام جاری ہے تاہم ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔