counter easy hit

چیئرمین بلاول بھٹو کا ہرفیصلہ دل وجان سے تسلیم کرتے ہیں، وہ کبھی جمہوریت اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، فاروق چوہدری

چیئرمین بلاول بھٹو کا ہرفیصلہ دل وجان سے تسلیم کرتے ہیں، وہ کبھی جمہوریت اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، فاروق چوہدری

برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے جنرل سیکرٹری فاروق چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہر فیصلہ دل وجان سے تسلیم کرتے ہیں ۔ بی بی شہید کے بیٹے پر ہر محب وطن پاکستان دل وجان سے یقین رکھتا ہے اور اس بات کو مانتا ہے کہ شہید بھٹو کا نواسہ اور بے نظیر بھٹو شہید کا بیٹا کبھی جمہوریت اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس جلسہ گواہ ہے کہ ہمارا قائد نڈر اور بہادر انسان ہے اور وہ جمہوریت کی جنگ لڑ رہا ہے اورپاکستانی عوام کو بلاول بھٹو زرداری سے بہترین لیڈر کبھی نہیں مل سکتا۔

 

FAROOQ CH. GEN SECRETARY, PPP, GERMANY, backs, Bialwal Bhutto, stance, on, Army Act, decision

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website