yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

شریف برادران جاتی امراء سے لاہور کا راستہ ایسے بنارہے ہیں،چوہدری محمد فاروق بھٹی

Yesurdu February 11, 2016 1 min read
Share this:
 Farooq Bhatti
Farooq Bhatti

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) یونین کونسل کھوہار سے نو منتخب چیرمین اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد فاروق بھٹی نے کہا ہے کہ شریف برادران جاتی امراء سے لاہور کا راستہ ایسے بنارہے ہیں جیسے آنے والے وقت میں ملک کا دارالخلافہ لاہور ہو گاجس کے لیے پورے ملک کا بجٹ ایک طرف رکھ کر موازنہ کیا جاے تو پھر بھی تخت لاہور سرفہرست ہے۔ نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پاس عوامی فلاح و بہبود کا کوئی فارمولا نہیں لاہور کے علاوہ دیگر شہری اور دیہی آبادی زندگی کی بیشتر بنیادی ضروریات سے محروم ہے ،لوگوں کے پاس ،صحت ،تعلیم ،اور پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں لیکن حکمران اس طرف توجہ دینے کی بجائے ملکی وسائل کو کمشن کمانے اور اپنوں کو نوازنے پر بے دریغ لٹا رہے ہیں اور ان کی راہ روکنے والا کوئی ۔فاروق بھٹی نے کہا کہ تحریک انصاف عوامی جماعت ہے اور عمران خان عوام کا حقیقی لیڈر ہے جو عوام کی محرومیوں کو دور کر کے انہیں زندگی کی تمام تر بنیادی سہولیات بہم دہلیز پر پہنچانا چاہتا ہے لہذا اب عوام کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے نواز اینڈ کمپنی سے جان چھڑانا ہو گی اور پی ٹی آئی کو آگے لانا ہو گا تاکہ ملک و ملت کو استحکام ملے اور دیرینہ مسائل کا دیرپا حل ممکن ہو۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہم ہمیشہ مادرِ وطن کی سر بلندی کے لیے دعا گو رہتے ہیں،راجہ ارشد محمود
Next Post نوجوان طبقہ ملکی تعمیر و ترقی کے لئے پر عزم ہے،چوہدری نعما ن اشرف ایڈوکیٹ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.